فائنل ڈرا یا ٹائی ہونے پر دونوں فائنلسٹ کو مشترکہ فاتح قرار دیا جائے گا

 دبئی: آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ڈرا یا ٹائی ہونے پر دونوں فائنلسٹ کو مشترکہ فاتح قرار دیا جائے گا۔

آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ڈرا یا ٹائی ہونے پر دونوں فائنلسٹ کو مشترکہ فاتح قرار دیا جائے گا۔ ریزرو ڈے میچ کے دوران کسی دن کا کھیل بارش کی نذر ہونے کی صورت میں ہی استعمال ہوگا جب کہ فیصلہ کن معرکہ چیمپئن شپ سائیکل کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 2 پوزیشن کی حامل ٹیموں میں ہوگا۔

The post فائنل ڈرا یا ٹائی ہونے پر دونوں فائنلسٹ کو مشترکہ فاتح قرار دیا جائے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں