MrJazsohanisharma

شیکھر دھون کے بعد وجے شنکر بھی ورلڈکپ سے باہر

سائنس

فٹنس مسائل کے باعث بھارتی آل راﺅنڈر وجے شنکر ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔
وجے شنکر نیٹ پریکٹس کے دوران جسپریت بمرا کی جانب سے کرایا گیا یارکر انگوٹھے پر لگنے سے زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد وہ عالمی کپ کے دیگر میچز میں بلیو شرٹس کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے، مزید معلوم ہوا ہے کہ وجے شنکر کی جگہ مایانک اگروال کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں آئی سی سی سے اجازت بھی طلب کر لی ہے، مایانک اگروال نے گزشتہ سال دسمبر میں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا لیکن ابھی تو وہ ون ڈے انٹرنیشنل میں شروعات نہیں کرسکے ہیں۔
The post شیکھر دھون کے بعد وجے شنکر بھی ورلڈکپ سے باہر appeared first on ایکسپریس اردو.


شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ویب سائٹ کے بارے میں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی