لندن: امپائرز کی اکثریت اپنی نیوٹرل حیثیت سے ہی خوش ہیں۔
پہلے ایشز ٹیسٹ میں میچ آفیشلز کی جانب سے بہت زیادہ غلطیوں کی وجہ سے رکی پونٹنگ، گلن میک گرا اور مائیکل وان وغیرہ نے نیوٹرل امپائر کی پالیسی ختم کرتے ہوئے اہم سیریزکیلیے بہترین دستیاب آفیشلز کے تقرر پر زوردیا تھا تاہم امپائرز کی اکثریت سمجھتی ہیں کہ وہ خود پرغلطی، نظر کی کمزوری و دیگراعتراضات تو قبول کرسکتے ہیں مگر انھیں یہ گوارا نہیں کہ ان پر تعصب یا کسی ٹیم کوفیور کرنے کا الزام عائد کیا جائے۔
The post امپائرز کی اکثریت نیوٹرل کی حیثیت سے ہی خوش appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل