برمنگھم: ایجبسٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز تماشائیوں کی فقرے بازی پر آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے اپنی دونوں خالی جیبیں دکھا دیں۔
انگلینڈ کی اننگز کے اختتامی مرحلے میں وارنر کچھ وقت کے لیے بائونڈری کے قریب فیلڈنگ کے لیے آئے تو تماشائیوں نے مل کر گانا شروع کردیا کہ ’ اس کے ہاتھوں میں سینڈ پیپرز ہیں‘ جس پر وارنر ان کی جانب مڑے اور اپنی دونوں خالی جیبیں دکھا دیں۔ دلچسپ بات یہ ہے آخر میں یکایک میزبان سائیڈ کی وکٹیں گرنا شروع ہوگئی تھیں۔
The post تماشائیوں کی فقرے بازی پر وارنر نے دونوں خالی جیبیں دکھا دیں appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل