بابراعظم نے سمرسٹ کی ویب سائٹ میں شائقین کی دلچسپی بڑھا دی

 لندن:  بابر اعظم کی وجہ سے شائقین کی بڑی تعداد سمرسیٹ کی آفیشل ویب سائٹ کا رخ کرنے لگی۔

کائونٹی کلب کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایگزیکٹیو بین وارین کو ویب سائٹ کی ٹریفک گنجائش میں اضافہ کرنا پڑگیا، اسی طرح سمرسٹ کے میچز کو یوٹیوب پر بھی بہت زیادہ دیکھا جارہا ہے۔

پاکستانی شائقین خاص طور پر بابراعظم کو ایکشن میں دیکھنے کیلیے لائیو اسٹریمنگ کی تلاش میں رہتے ہیں۔

The post بابراعظم نے سمرسٹ کی ویب سائٹ میں شائقین کی دلچسپی بڑھا دی appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں