سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں۔
ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ جو لوگ آپ کو پسند نہ کرتے ہوں ان کے ساتھ اس طرح کھیلنا ہے، یہ بات میں نے راشد لطیف سے سیکھی، سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے خود قربانی دیکر کئی ایسے کھلاڑیوں کو بچایا جو آج کل سپر اسٹار ہیں، ان کو آج کل پاکستان کرکٹ کی ناک، شان، کان، سر اور پتہ نہیں کیا کیا کہا جاتا ہے۔
The post پاکستان کرکٹ کیساتھ کھلواڑ کرنے والے آج سپراسٹار ہیں، یونس خان appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل