روم: اٹلی کے فٹبال ریفری ڈینیئل ڈی سانتیز اور ماڈل گرل فرینڈ ایلیونورا مانتا کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا گیا۔
فٹبال ریفری ڈینیئل ڈی سانتیز اور ماڈل گرل فرینڈ ایلیونورا مانتا کو ان کے گھر پر کسی نے چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔ 33 سالہ سانتیز کو گذشتہ روز کوپااٹالیا کے پہلے راؤنڈ میں ذمہ داری بھی انجام دینا تھی، پولیس کو ایک مشتبہ شخص کی تلاش ہے جس کی کمر پر ایک بیگ بھی تھا۔
The post اٹلی کے فٹبال ریفری اور ماڈل گرل فرینڈ کا گھر پر چھریوں سے قتل appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل