کیریبیئن لیگ، شعیب کی ٹیم کا 10 میں سے 10 میچز جیت کر ریکارڈ

پروویڈینس: شعیب ملک کی ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں 10 میں سے 10 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں 10 میں سے 10 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا جب کہ ٹیم نے گزشتہ روز ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹ سے شکست دی۔

 

The post کیریبیئن لیگ، شعیب کی ٹیم کا 10 میں سے 10 میچز جیت کر ریکارڈ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

سائنس

ویب سائٹ کے بارے میں