نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی11,900 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگئی ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کا خزانہ مزید بھرگیا، آڈٹ شدہ حسابات برائے سال 2018-19 کے مطابق آمدنی11,900 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگئی ہے۔
آمدنی کے بڑے ذرائع میڈیا رائٹس، جرسی اسپانسرشپ، سیریز اسپانسرشپ اور آئی پی ایل میڈیا رائٹس ہیں، بورڈ نے سردست ان شماریات کو ابھی جنرل باڈی میں پیش نہیں کیا، عوام کے سامنے لانے سے قبل اسے 23 اکتوبر کو شیڈول سالانہ اجلاس میں منظوری کیلیے رکھا جائے گا۔
The post بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی 11,900 کروڑ روپے سے متجاوز appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل