لاہور: 2 پاکستانی کوچز چینی مینز اور ویمنز ٹیموں کو کرکٹ کے گُر سکھائیں گے۔
پڑوسی ملک کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی غرض سے پی سی بی نے مردوں کی کوچنگ کیلیے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان اور خواتین کیلیے سابق انٹرنیشنل کرکٹر فیصل اظہر کو نامزد کیا ہے،دونوں کا 3سال کا معاہدہ ہوا ہے۔
The post 2 پاکستانی کوچز چینی مینز اور ویمنز ٹیموں کو کرکٹ سکھائیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل