سڈنی: آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیاگیا اور کئی نامناسب ٹوئٹس بھی کیں۔
شین واٹسن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیاگیا اور ہیکر نے تقریباً نصف گھنٹے تک ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو اپنے قابو میں کیے رکھا اور کئی نامناسب ٹوئٹس بھی کیں۔
اس دوران نامعلوم ہیکر نے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں نصب پروفائل تصویر اور نام بھی تبدیل کردیا تھا، واٹسن کا نام بدل کر ’ کریمنل ‘ رکھ دیا گیا تھا،فالوورز کے توجہ دلانے پر واٹسن کا اصل اکاؤنٹ بحال ہوگیا اور تمام غیر شائستہ ٹوئٹس کو بھی حذف کردیاگیا۔
The post شین واٹسن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک نام بدل کر ’’کریمنل‘‘ لکھ دیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل