نسیم شاہ کا 16 برس کی عمر میں ممکنہ ڈیبیو، پیٹ کمنز حیران

برسبین: آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز پاکستانی نسیم شاہ کی جانب سے صرف 16 برس کی عمر میں ڈیبیو کے امکان پر حیران ہیں۔

پیٹ کمنز نے 18 برس کی عمر میں پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا۔ کمنز نے کہاکہ یہ عجیب نہیں ہے کیا؟ جب میں نے ڈیبیو کیا تب 18 برس کا تھا، اس سے 2سال پہلے شاید سیکنڈ گریڈ کرکٹ کھیلتا تھا، کم عمری میں میدان میں اترنے سے آپ زیادہ پُرجوش ہوتے اورآپ تیز سے تیز بولنگ کرنا چاہتے ہیں۔

The post نسیم شاہ کا 16 برس کی عمر میں ممکنہ ڈیبیو، پیٹ کمنز حیران appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں