کوشش ہے مسلسل پرفام کرتا رہوں، عمر اکمل

کراچی: ٹیسٹ کرکٹرعمر اکمل نے کہا ہے کہ میری قسمت نے ساتھ نہ دیا، اب ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی عمراکمل نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ مسلسل پرفام کرتا رہوں، باقی زمہ داری اور کام سیلکٹرز کا کام ہے، میری قسمت نے میرا ساتھ نہیں دیا، اب ڈومیسٹک میں واپس آیا ہوں، ٹیم پلان کے مطابق کھیلا ،میری کوشش ہے پرفام کرنا سیلیکٹ کرنا پی سی بی کی ذ مہ داری ہے۔

مصباح الحق اور ٹیم میں پسند نہ پسند کے سوال پر عمراکمل نے چپ سادھ لی، اس حوالے سے پوچھے جانے والے سوالات پر عمر اکمل نو کمنٹس نو کمٹس کہہ کر جان چھڑاتے رہے۔

The post کوشش ہے مسلسل پرفام کرتا رہوں، عمر اکمل appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں