نئی دہلی: بورڈ کی نئی انتظامیہ نے آئین میں یکسر تبدیلیوں پرتوہین عدالت سے بچنے کیلیے سپریم کورٹ سے منظوری ملنے تک انتظار کا فیصلہ کرلیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے آئین میں یکسر تبدیلیوں پر توہین عدالت سے بچنے کیلیے سپریم کورٹ سے منظوری ملنے تک انتظار کا فیصلہ کرلیا۔ ان تبدیلیوں سے لودھا کمیٹی ریفارمز کے اہم اقدامات واپس ہوسکتے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ اس معاملے کی سماعت منگل کو کرے گی، اتوار کو بھارتی بورڈ کو جنرل اجلاس ہوا۔
The post بھارتی بورڈ آئین میں تبدیلیوں سے قبل عدالتی فیصلے کا انتظارکرے گا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل