جوئے ڈینیلی نے ولیمسن کا آسان کیچ ڈراپ کرکے خود کو مذاق کا نشانہ بنالیا

ہیملنٹن: جوفرا آرچر کی گیندپر جوئے ڈینیلی نے آسان ترین کیچ گرا کر سب کو ہنسنے کا موقع فراہم کردیا۔

انگلینڈ سے ہیملٹن ٹیسٹ میں 104 کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے کیوی کپتان کین ولیمسن کوتین مواقع ملے۔ جوفرا آرچر کی گیندپر جوئے ڈینیلی نے آسان ترین کیچ گرا کر سب کو ہنسنے کا موقع فراہم کردیا، وہ سال کے بدترین ڈراپ کیچز کے امیدواروں میں شامل ہونے والا آخری اضافہ بنے۔

The post جوئے ڈینیلی نے ولیمسن کا آسان کیچ ڈراپ کرکے خود کو مذاق کا نشانہ بنالیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں