لاہور: پی ایس ایل فائیو کے 21ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 21ویں میچ کا ٹاس لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
The post کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل