MrJazsohanisharma

دورہ آسٹریلیا سے واپسی؛ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی خود کو قرنطینہ کریں گے

سائنس

آسٹریلیا سے واپس آنے والے نیوزی لینڈ کے کرکٹرز نے خود کو قرنطینہ کریں گے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث سیریز ادھوری چھوڑ کر سڈنی سے  واپس آنے والے 15 کیوی کرکٹرز اور معاون سٹاف کے ارکان خود ہی احتیاطی تدبیر کے طور پر قرنطینہ کرتے ہوئے اپنے گھروں تک محدود رہیں گے۔

بورڈ کے مطابق فیصلہ وزیراعظم جیسیکا آرڈن کی ہدایات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، حکومتی پالیسی کے تحت بیرون ملک سے واپس آنے والے نیوزی لینڈ کے ہر شہری کیلیے 14 روز کا  قرنطینہ لازمی قرار دیا گیا اور کرکٹرز بھی اس کی پابندی کر رہے ہیں۔

The post دورہ آسٹریلیا سے واپسی؛ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی خود کو قرنطینہ کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ویب سائٹ کے بارے میں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی