لاہور: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایل پانچویں ایڈیشن میں آج لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ ہورہا ہے، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
The post لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل