پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر بند کردیے گئے

 کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر بند کردیے گئے۔

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لاہور اور کراچی کے دفاتر 21 جون تک بند کردیے گئے۔

اطلاعات کے مطابق پی ایچ ایف اسٹاف کو گھر سے معمول کے امور نمٹانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ دفاتر کی بندش میں توسیع یا دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

The post پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر بند کردیے گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

1 تبصرے

  1. Live Info Time.com
    liveinfotime.com


    سبق آموز کہانیاں
    معلوماتی کہانیاں
    شیخ سعدی کی کہانیاں
    اسلامی واقعات

    سبق آموز کہانیاں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں


    اچھی اچھی معلومات کے لیے یہاں کلک کریں


    تندرستی ہزار نعمت ہے
    صحت مند رہیں۔
    صحت مند خوراک کھا ئیں۔
    اپنے آپ کو بیماریوں سے دور رکھیں۔

    صحت کے متعلق اچھے اچھے آرٹیکلز پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



    تلبینہ کااستعمال 100 بیماریوں سے نجات
    تندرستی ہزار نعمت ہے
    صحت مند رہیں۔
    تلبینہ کھا ئیں۔
    اپنے آپ کو بیماریوں سے دور رکھیں۔
    تلبینہ کیا ہے، اسے کیسے بنایا جاتا ہے اور یہ کن کن بیماریوں میں مفید ہے؟

    تلبینہ سے متعلق مکمل معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

    جواب دیںحذف کریں
جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں