اسٹین کے گھرپرنقب زنی کی تین کوششیں ناکام ہوگئیں

جوہانسبرگ:  جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین کے گھر پرنقب زنی کی تین کوششیں ناکام ہو گئیں۔

اس کا انکشاف انھوں نے خود کیا، اسٹین نے کہا کہ کورونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاؤن نے لوگوں کو مایوس کردیا ہے، میں امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے رہیں، اسٹین نے ملک میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔

انھوں نے اپنے ذاتی تجربات بیان کرتے ہوئے کہا کہ  حال ہی میں میرے گھر پر بھی تین بار نقب زنی کی کوششیں ناکام ہوئیں، گذشتہ دنوں میرے دوستوں کی کار تباہ کردی گئی،ان واقعات سے گھر پر موجود میری والدہ خوف کا شکار ہوئیں، واضح رہے کہ جنوبی افریقہ میں لاک ڈاؤن کے بعد سے جرائم کی تعداد بڑھی ہے۔

The post اسٹین کے گھرپرنقب زنی کی تین کوششیں ناکام ہوگئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

1 تبصرے

  1. Live Info Time.com
    liveinfotime.com


    سبق آموز کہانیاں
    معلوماتی کہانیاں
    شیخ سعدی کی کہانیاں
    اسلامی واقعات

    سبق آموز کہانیاں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں


    اچھی اچھی معلومات کے لیے یہاں کلک کریں


    تندرستی ہزار نعمت ہے
    صحت مند رہیں۔
    صحت مند خوراک کھا ئیں۔
    اپنے آپ کو بیماریوں سے دور رکھیں۔

    صحت کے متعلق اچھے اچھے آرٹیکلز پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



    تلبینہ کااستعمال 100 بیماریوں سے نجات
    تندرستی ہزار نعمت ہے
    صحت مند رہیں۔
    تلبینہ کھا ئیں۔
    اپنے آپ کو بیماریوں سے دور رکھیں۔
    تلبینہ کیا ہے، اسے کیسے بنایا جاتا ہے اور یہ کن کن بیماریوں میں مفید ہے؟

    تلبینہ سے متعلق مکمل معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

    جواب دیںحذف کریں
جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں