وہاب ریاض انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ٹیسٹ میچز کھیلنے پر آمادہ

وہاب ریاض انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ٹیسٹ میچز بھی کھیلنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ویڈیو پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کیلیے aسکواڈ میں زیادہ کرکٹرز منتخب کرنے  کی وجہ سے آپس میں پریکٹس میچز اور دونوں فارمیٹ کی متوازن ٹیمیں بنانے کا موقع ملے گا۔

ہیڈکوچ نے کہا کہ وہاب ریاض سے بات چیت ہوگئی، تجربہ کار پیسر  کھلاڑیوں کے آپس میں پریکٹس میچز کیساتھ ضرورت پڑنے پر ٹیسٹ میچ کیلیے بھی  دستیاب ہوں گے۔

ایک سوال پر مصباح الحق نے کہا کہ وہاب ریاض نے رضامندی ظاہر کی ہے تو ہمیں ان کی نیت پر شک کرنا یا یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ وہاں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیں گے۔

یاد رہے کہ وہاب ریاض نے غیر معینہ مدت کیلیے ٹیسٹ کرکٹ سے رخصت کا اعلان کردیا تھا جس پر سابق کرکٹرز اور شائقین تنقید کا نشانہ بھی بنے۔

The post وہاب ریاض انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ٹیسٹ میچز کھیلنے پر آمادہ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

1 تبصرے

  1. Live Info Time.com
    liveinfotime.com


    سبق آموز کہانیاں
    معلوماتی کہانیاں
    شیخ سعدی کی کہانیاں
    اسلامی واقعات

    سبق آموز کہانیاں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں


    اچھی اچھی معلومات کے لیے یہاں کلک کریں


    تندرستی ہزار نعمت ہے
    صحت مند رہیں۔
    صحت مند خوراک کھا ئیں۔
    اپنے آپ کو بیماریوں سے دور رکھیں۔

    صحت کے متعلق اچھے اچھے آرٹیکلز پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں



    تلبینہ کااستعمال 100 بیماریوں سے نجات
    تندرستی ہزار نعمت ہے
    صحت مند رہیں۔
    تلبینہ کھا ئیں۔
    اپنے آپ کو بیماریوں سے دور رکھیں۔
    تلبینہ کیا ہے، اسے کیسے بنایا جاتا ہے اور یہ کن کن بیماریوں میں مفید ہے؟

    تلبینہ سے متعلق مکمل معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

    جواب دیںحذف کریں
جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں