لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر اور بیٹسمین حارث سہیل نے دورہ انگلینڈ کے لیے دستیابی سے معذرت کرلی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر اور مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل نے نجی مصروفیات کی بناء پر دورہ انگلینڈ پر روانگی سے معذرت کرلی ہے۔ محمد عامر کے گھر اگست میں بچے کی پیدائش اور حارث سہیل نے فیملی وجوہات کی بناء پر دورے سے معذرت کی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان 28 کھلاڑیوں اور 14 پلیئر اسپورٹ اسٹاف کو انگلینڈ بھیجے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست اور ستمبر میں کھیلی جائے گی جب کہ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
The post محمد عامر اور حارث سہیل نے دورہ انگلینڈ کے لیے دستیابی سے معذرت کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل
Live Info Time.com
جواب دیںحذف کریںliveinfotime.com
سبق آموز کہانیاں
معلوماتی کہانیاں
شیخ سعدی کی کہانیاں
اسلامی واقعات
سبق آموز کہانیاں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اچھی اچھی معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
تندرستی ہزار نعمت ہے
صحت مند رہیں۔
صحت مند خوراک کھا ئیں۔
اپنے آپ کو بیماریوں سے دور رکھیں۔
صحت کے متعلق اچھے اچھے آرٹیکلز پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
تلبینہ کااستعمال 100 بیماریوں سے نجات
تندرستی ہزار نعمت ہے
صحت مند رہیں۔
تلبینہ کھا ئیں۔
اپنے آپ کو بیماریوں سے دور رکھیں۔
تلبینہ کیا ہے، اسے کیسے بنایا جاتا ہے اور یہ کن کن بیماریوں میں مفید ہے؟
تلبینہ سے متعلق مکمل معلومات کے لیے یہاں کلک کریں