آئی پی ایل: ٹائٹل اسپانسر شپ حقوق آدھی رقم 222 کروڑمیں فروخت

 ممبئی:  فینٹسی گیمنگ پلیٹ فورم نے آئی پی ایل کے 13 ویں ایڈیشن کے ٹائٹل حقوق 222 کروڑ روپے میں خرید لیے۔

لیگ کے چیئرمین برجیش پٹیل نے کہاکہ فینٹسی گیمنگ پلیٹ فورم نے سب سے زیادہ 222 کروڑ روپے کی بڈ سے ٹائٹل اسپانسرشپ حقوق جیتے، چینی کمپنی کے دستبردار ہونے کی وجہ سے آئی پی ایل کو نیا ٹائٹل اسپانسر ڈھونڈنا پڑا۔

واضح رہے کہ چینی کمپنی اس سے دگنی رقم 444 کروڑ روپے دیتی تھی۔

The post آئی پی ایل: ٹائٹل اسپانسر شپ حقوق آدھی رقم 222 کروڑمیں فروخت appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں