بھارت کے 25 سالہ کرکٹر کی خودکشی

 ممبئی:  بھارت کے ایک مقامی 25 سالہ کرکٹر کرن تیواری نے خودکشی کرلی۔

ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کرن تیواری نے مبینہ طور پر رات کو اپنے گھرپر خودکشی کرلی، ان کی ڈیتھ رپورٹ کورار پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی جس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

کرن تیواری ممبئی رنجی ٹرافی ٹیم کی نیٹ پریکٹس کے دوران بولنگ بھی کیا کرتے تھے۔

The post بھارت کے 25 سالہ کرکٹر کی خودکشی appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں