MrJazsohanisharma

پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں نو بال کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا

سائنس

پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ میں فرنٹ فٹ نو بال کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا۔

آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ تھرڈ  امپائر ہر گیند پر بولر کے اگلے پاؤں پر نظر رکھتے ہوئے نو بال ہونے پر مطلع کرے گا، فیلڈ امپائر اس کے علاوہ ہونے والی نو بالز دے سکے گا، دونوں ٹیموں نے  ٹیکنالوجی کے استعمال پر رضامندی کا اظہار پہلے ہی کر دیا تھا۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز میں اس تجربہ کی افادیت کا جائزہ لینے کے بعد مستقبل میں اس کا استعمال جاری رکھنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

The post پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں نو بال کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ویب سائٹ کے بارے میں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی