کراچی: شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرادیے۔
سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جشن آزادی منانے کا اہتمام کر لیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے گھر پر قومی پرچم لہرا دیا۔ شاہد آفریدی نے چھت پر کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی آویزاں کر دیے۔
The post شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان سمیت دیگر ریاستوں کے پرچم بھی لہرادیے appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل