آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کے فیلڈنگ کوچ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔
ادھیاپور سے تعلق رکھنے والے ڈیشانت کو اہسپتال میں داخل اور چودہ روز کا قرنطینہ کرنے کی ہدات کی گئی ہے۔ فرنچانرز کی جانب سے اگلے ہفتے یواے ای روانگی سے پہلے تمام کھلاڑیوں اور سٹاف کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے ہیں۔بھارتی بورڈ کے پروٹوکول کے تحت ڈیشانت کو قرنطینہ کے بعد دو نیگیٹو ٹیسٹ رپورٹس کے بعد اسکواڈ کو جواِئن کرنے کی اجازت ہوگی۔ یاد رہے کہ اس وقت بھارت کورونا کیسز رکھنے والے ممالک میں سب سے نمایاں ہے۔
The post آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کے کوچ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل