لاہور: ہاتھ کی انجری کا شکارہونے والے اوپنراحمد شہزاد نے جم ورک اوررننگ کے بعد اب بیٹنگ ٹریننگ کا بھی آغازکردیا ہے۔
ہاتھ کی انجری کا شکارہونے والے اوپنراحمد شہزاد نے جم ورک اوررننگ کے بعد اب بیٹنگ ٹریننگ کا بھی آغازکردیا ہے۔ ہائی پرفارمنس سینٹرکے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی رہنمائی میں داِئیں ہاتھ کے اسٹروکس پلیئر اپنی بیٹنگ کی خامیوں کو دور کرکے فارم حاصل کرنے میں سرگرداں ہیں۔ احمد شہزاد کے ساتھ اظہر علی بھی بیٹنگ کوچ کے تجربے اور مشوروں سے مستیفد ہورہے ہیں۔
The post اوپنراحمد شہزاد نے جم ورک اوررننگ کے بعد اب بیٹنگ ٹریننگ کا بھی آغازکردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل