رونالڈو نے چیمپئنز لیگ میں زیادہ گولز کا میسی کا ریکارڈ برابر کردیا

ٹیورن: کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپئنز لیگ میں زیادہ گولز کا لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔

پرتگال کے نامور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک گول سے اپنی ٹیم یووینٹس کی فیرینکواروس کے خلاف فتح میں حصہ ڈالا، اس طرح ان کے یورپیئن ایونٹ میں گولز کی مجموعی تعداد 70 ہوگئی جو  عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے برابر ہے۔

The post رونالڈو نے چیمپئنز لیگ میں زیادہ گولز کا میسی کا ریکارڈ برابر کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں