محمد الیاس کی گیند پر شاٹ کھیلنے والے افتخارکا بیٹ دو ٹکڑے ہوگیا

کراچی: پی ایس ایل 5کوالیفائرمیں افتخار احمد کا بیٹ دو ٹکڑے ہوگیا۔

کراچی کنگز کے مڈل آرڈر بیٹسمین 4رنز پر بیٹنگ کررہے تھے کہ محمد الیاس کی آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیند پر اسٹروک کھیلتے ہوئے بیٹ ہینڈل کے قریب سے ٹوٹ گیا،اس کا ٹکڑا اسٹمپس سے ٹکرانے کے قریب تھا مگرپھر قریب گر گیا، اس دوران گیند مڈوکٹ کی جانب گئی اور ایک رن بنا۔

 

The post محمد الیاس کی گیند پر شاٹ کھیلنے والے افتخارکا بیٹ دو ٹکڑے ہوگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں