پی ایس ایل 6: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے قیس احمد پاکستان میں کھیلنے کے منتظر

 لاہور: پی ایس ایل 6میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے والے افغان لیگ اسپنر قیس احمد پاکستان میں کھیلنے کے منتظر ہیں۔

پاکستان کرکٹ سب سے بڑی ویب سائٹ https://ift.tt/2QIuKoB کوانٹرویو میں قیس احمد نے کہا کہ میں نے پی ایس ایل کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا ہے اور اس میں صلاحیتوں کااظہار کرنے کا انتظار ہے، میں پہلی بار پاکستان کی سرزمین پر کھیلنے کے لیے بہت پْرجوش ہوں، کوئٹہ کی ٹیم میں میرے کئی دوست موجود ہیں جن کے ساتھ کھیلنے اور گپ شپ لگانے میں مزہ آئے گا۔

نوجوان لیگ اسپنر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کرکٹ روابط مثالی ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔

The post پی ایس ایل 6: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے قیس احمد پاکستان میں کھیلنے کے منتظر appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں