گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی دیکھ کرتبریز شمسی دم بخود رہ گئے

 کراچی: گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی دیکھ کرجنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی دم بخود رہ گئے۔

فخرعالم کی جانب سے پہاڑوں کے ساتھ سمندر کنارے موجود خوبصورت اسٹیڈیم کی ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے شمسی نے ازرائے مذاق کہا کہ کیا ہم تیسرے ٹی 20 کو گوادر اسٹیڈیم منتقل کرسکتے ہیں۔

انھوں نے ٹویٹر پر مزید لکھا کہ یہ اپنے اردگرد کے ماحول کی وجہ سے نیولینڈز اوردھرم شالا کے بعد میرا تیسرا پسندیدہ وینیو بن گیا ہے۔

The post گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی دیکھ کرتبریز شمسی دم بخود رہ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں