لاس انجلس: امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل ہی خطرے میں پڑگیا۔
وہ منگل کو پیش آنے والے اس حادثے میں زندہ تو بچ گئے مگر دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں، جنھیں جوڑ دیا گیا اور وہ روبصحت ہیں، ٹائیگرووڈز اس سے قبل کمر اور گھٹنوں کی سرجریز بھی کروا چکے ہیں، تازہ ترین چوٹوں کے بعد ان کی کھیل میں واپسی پر شکوک کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔
The post ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل خطرے میں پڑگیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل