پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

 کراچی: پی ایس ایل کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں اب تک پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 2،2 میچز کھیلے ہیں جس میں پشاور کو ایک میں کامیابی حاصل ہوئی جب کہ کوئٹہ کی ٹیم اب تک کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے

The post پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں