دی ہنڈرڈ کرکٹ، شاہین شاہ برمنگھم فونیکس ٹیم میں برقرار

 لندن: برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں۔

انگلش دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ سائیڈ برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں، وہ اس ٹیم میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو جوائن کریں گے۔

گذشتہ برس کورونا وائرس کی وجہ سے دی ہنڈرڈ کا ابتدائی ایڈیشن منسوخ کردیا گیا تھا جو اب اس موسم گرما میں منعقد ہوگا۔

The post دی ہنڈرڈ کرکٹ، شاہین شاہ برمنگھم فونیکس ٹیم میں برقرار appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں