کراچی: کوویڈ 19 کا شکار ہونے والے کوئٹہ گلیڈیئٹر کے ٹام بینٹن نے صحت یابی کے لیے پیغامات ارسال کرنے والوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔
سماجی رابطے کے ذریعے اپنے پیغام میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ بیٹسمین ٹام بینٹن نے کہا کہ بدقسمتی سے میں کورونا کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہوں اور فی الحال کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں جب کہ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی طرف سے میری کافی دیر بھال کی جارہی ہے،سپورٹ کرنے پر شکر گزار ہوں۔
The post کورونا میں مبتلا کوئٹہ گلیڈیئٹر کے ٹام بینٹن کا شائقین کرکٹ کے نام پیغام appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل