جسپریت بمرا نے اسپورٹس پریزینٹر سنجنا گانیسین سے شادی رچا لی

 ممبئی:  بھارت بولر جسپریت بمرا نے اسپورٹس پریزینٹر سنجنا گانیسین سے شادی رچا لی۔

جسپریت بمرا نے اسپورٹس پریزینٹر سنجنا گانیسین سے شادی کرلی اور تقریب کی تصاویر بھی شیئر کیں، بمرا اور سنجناکی جانب سے کھل کر اس حوالے سے بات نہ کرنے کی وجہ سے شائقین میں کافی تجسس پایا جا رہا تھا۔

انگلینڈ سے سیریز کے دوران بولر کی جانب سے چھٹی لینے پر ایک نیوز ایجنسی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ انھوں نے شادی کیلیے رخصت لی ہے۔

The post جسپریت بمرا نے اسپورٹس پریزینٹر سنجنا گانیسین سے شادی رچا لی appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں