کراچی: پی ایس ایل کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے 13ویں میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
پشاور زلمی نے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں۔ افغان اسپنر مجیب الرحمان، امام الحق، وہاب ریاض کی جگہ روی بوپارہ، محمد عرفان اور محمد عمران کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ کراچی کنگز نے وقاص مقصود کی جگہ عباس آفریدی کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔
The post پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل