پی ایس ایل کے بعد پی سی بی بھی کورونا کی لپیٹ میں آگیا

 لاہور: پاکستان سپرلیگ کے بعد کورونا وائرس کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں بھی پہنچ گیا۔

کرکٹ بورڈ کے ایک اعلی حکام میں وائرس کی نشاندہی کے بعد احتیاطی طورپر لاہور میں پی سی بی کے دفاتر فوری طورپر بند کردیے گئے ہیں، اسٹاف کو رواں ہفتے تک گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کوویڈ ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائیں، جس شخص کی کوویڈ رپورٹ پازیٹو ائی ہے،وہ ایک  بااثر شخیت ہے تاہم اس کا نام ابھی تک سامنے نہیں آسکا۔

The post پی ایس ایل کے بعد پی سی بی بھی کورونا کی لپیٹ میں آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں