بابر اعظم کے نمبر ون بیٹسمین بننے کی خوشی میں کیک کاٹا گیا

کراچی: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کے نمبر ون بیٹسمین بننے کی خوشی میں پاکستانی ٹیم نے خصوصی کیک کاٹا۔

بابر اعظم کے نمبر ون بیٹسمین بننے کی خوشی میں پاکستانی ٹیم نے خصوصی کیک کاٹا جب کہ اس موقع پر عقب میں موجود اسکرین پر تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری پر کپتان کے اظہارجشن کی تصویر لگائی گئی تھی۔

تمام کھلاڑیوں نے بابر کو کارنامے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل میں مزید کامیابیوں کی امید ظاہر کی۔

 

The post بابر اعظم کے نمبر ون بیٹسمین بننے کی خوشی میں کیک کاٹا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں