آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی پلینگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا۔

 لاہور: آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی پلینگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا۔

ساوتھ ہمپٹن میں شیڈول  بھارت اورنیوزی لینڈ کے درمیان 18 سے 22 جون تک شیدول میچ میں ایک ریزور ڈے بھی رکھا گیا ہے، ریزورڈے کا مقصد بھارت اورنیوزی لینڈ کے اس تاریخی میچ کو فیصلہ کن بنانا ہے، اگر پھر بھی میچ کا فیصلہ نہیں ہوتا تو دونوں ٹیموں کومشترکہ چیممپئن قراردیا جائےگا۔

میچ میں گریڈ ون ڈیوک بال کے ساتھ امپائرز کو بہتر فیصلوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی میسر ہوگی، انٹرنیشنل کرکٹ کی پلینگ کنڈیشنز میں ہونے والی دوسری تبدیلیوں کا بھی اس میچ میں اطلاق ہوگا۔

The post آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی پلینگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا۔ appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں