دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پروویڈینس: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ویسٹ انڈیز کے شہر پروویڈنس میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس میزبان ٹیم کے کپتان کیرن پولارڈ نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم میں ان فٹ اعظم خان کی جگہ صہیب مقصود کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

The post دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ  appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں