ورلڈ اسکریبل چیمپئین شپ کا پہلا روز، پہلی اور دوسری پوزیشنز پر پاکستانی قابض

 کراچی: ورلڈ ورچوئل یوتھ اسکریبل چیمپئین شپ میں پہلے روز ہی پاکستانی کھلاڑی پہلی اور دوسری پوزیشنز پر قابض ہوگئے۔

پاکستان کی میزبانی میں چیمپئین شپ کےفائنلز میں دنیا کے 10 بہترین کھلاڑی مدمقابل ہیں، افتتاحی روزپاکستان کے حشام ہادی خان پہلے اور سید عماد علی دوسرے نمبر پر براجمان ہوئے، دونوں نے 6 میں سے 4 گیمز جیتے، اتوار کو ایونٹ کے آخری روز مزید 7 گیمز کے بعد ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپین کا فیصلہ ہوگا۔

The post ورلڈ اسکریبل چیمپئین شپ کا پہلا روز، پہلی اور دوسری پوزیشنز پر پاکستانی قابض appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں