مظفر آباد: راولا کوٹ ہاکس کشمیر پریمیئر لیگ کی پہلی چیمپئن بن گئی ہے۔
کشمیر پریمئر لیگ میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 7 رنز سے شکست دی۔ راولا کوٹ ہاکس نے مظفرآباد ٹائیگرز کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم حریف ٹیم صرف 162 رنز ہی بنا سکی۔
The post راولا کوٹ ہاکس کشمیر پریمیئر لیگ کی پہلی چیمپئن بن گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل