حسن علی رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے

کنگسٹن: حسن علی رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے۔

حسن علی نے اب تک 29 شکار کیے ہیں، وہ رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے۔ دوسرے نمبر پر 27 وکٹوں کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی موجود ہیں۔

اس کے علاوہ جیمز اینڈرسن نے 26، اینرج نورکیا نے 25 اور پانچویں نمبر پر موجود کیمار روچ نے 24 وکٹیں لی ہیں۔

The post حسن علی رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ویب سائٹ کے بارے میں