لاہور: پی سی بی میں پرانا تنخواہ دار سلیکشن کمیٹی نظام بحال ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کےمطابق رمیز راجہ نے سابق کرکٹرز سے بات چیت میں سلیکشن پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ مجوزہ پلان کے مطابق تنخواہ دار سلیکشن کمیٹی سربراہ سمیت 4 سے 5 ارکان پر مشتمل ہوگی جب کہ نئے سلیکٹرز کو ڈومیسٹک میچز پر لازمی جانے کا پابند بھی کیاجائے گا۔
The post کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے طریقہ کار میں تبدیلی کی تجویز appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل