MrJazsohanisharma

ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاک فوج نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

سائنس

 ماسکو: روس میں 58ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاک فوج کے سپاہی بلاول ضیاء نے اپنے حریف کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 58ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ روس میں منعقد ہوئی، ماسکو میں ہونے والے ان باکسنگ مقابلوں میں کئی ممالک کی افواج کے باکسر شریک ہوئے، پاک فوج کے سپاہی بلاول ضیاء نے اپنے حریف کو شکست دے کر کانستی کا تمغہ جیت لیا۔

The post ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاک فوج نے کانسی کا تمغہ جیت لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل

ویب سائٹ کے بارے میں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی