لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا ہے کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔
چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پیغامات بھیجنے اورنیک خواہشات رکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ رمیزراجہ نے کہا کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔
رمیزراجہ نے مزید کہا کہ کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا۔
The post ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا، چیئرمین پی سی بی appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل