لندن: ورکشائر نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔
ورکشائر کی ٹیم نے سمرسٹ کو 118 رنز سے مات دی،273 رنزکا تعاقب کرنے والی ناکام ٹیم 154پر ڈھیر ہوگئی، مائلز نے 3 وکٹیں لیں۔
ورکشائر کی اس شاندار کامیابی کا سہرا ہیڈ کوچ مارک روبنسن کو پہنایا جا رہا ہے جنھوں نے صرف انگلش ویمنز ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیاب رہنمائی کی تھی بلکہ وہ اپنی زیرکوچنگ ڈومیسٹک سائیڈز کو ٹائٹل تک پہنچانے کا شاندار ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔
The post ورکشائر نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل