لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کوویڈ ٹیسٹنگ کے لیے سیمپل لیے لیا گیا۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کوویڈ ٹیسٹنگ کے لیے سیمپل لے لیا گیا۔ ویسٹ انڈیزکے شہرجمیکا میں موجود مصباح کی واپسی کا فیصلہ رپورٹ ملنے پر ہوگا۔ ذرائع کے مطابق انہیں جہاز پرسوار ہونے کے لیے ایک نیگیٹو رپورٹ کی ضرورت ہے۔
ٹیم روانگی سے پہلے مصباح الحق کا پہلا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد ری ٹیسٹنگ میں بھی کوویڈ پازیٹورپورٹ آنے پرمصباح الحق ٹیم کے ساتھ سفرنہیں کرسکے تھے۔ قرنطینہ میں دس روزمکمل ہونے کے بعد مصباح الحق کا ایک بارپھر اب کوویڈ ٹیسٹ لیا گیا ہے۔
The post ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کوویڈ ٹیسٹنگ کے لیے سیمپل لے لیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
شکریہ ایکسپریس اردو » کھیل